برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 1 دسمبر 2021 11:25

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت299روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت206روپے اور فارمی انڈوں کی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔