بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی درگاہ زمین بوس کردی
بدھ 1 دسمبر 2021 18:45
(جاری ہے)
ہندوتوا تنظیموں سے وابستہ کارکنوں نے پولیس کی طرف سے دی گئی یقین دہانی پر یقین نہیں کیا اور اسی رات درگاہ کو منہدم کردیا۔
انہدام کے بعد شہرمیں کشیدگی پائی جاتی ہے۔بجرنگ دل کے رہنما جیت وشستھ نے اس واقعے کی ویڈیو بنائی جب وہ اپنے کارکنوں کے ساتھ درگاہ کی تلاشی لے رہے تھے۔ ویڈیو میں اس نے ایک مذہبی کتاب ’’پنج سورہ‘‘ (پانچ قرآنی سورتوں کا مجموعہ) دکھایا اور اسے’’پاکستانی کتاب‘‘قراردیا۔انہوں نے نظام الدین اولیائ کے بارے میں ایک کتاب دکھائی اوراس کو بھی پاکستان پر کتاب کہا۔جیت وشستھ نے ہجوم کی طرف سے لگائے جانے والے ’’جے شری رام ‘‘کے نعر وں کے دوران چیخ کرکہا کہ وہاں مذہب کی تبدیلی اور 10 بیویاں رکھنے کے طریقے کے بارے میں بھی کتابیںموجود ہیںاوروہ ہندوؤں کے خلاف سازش رچا رہے ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.