امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان کے زرعی شعبے میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کی ایک اور کوشش
بدھ 1 دسمبر 2021 23:55
(جاری ہے)
پی اے ٹی ٹی اے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان کی خواتین کسانوں کی آمدنی اور پیداواری صلاحیت کو بھی بہتر بنا رہا ہے۔
"امریکی حکومت کی معاونت کے ذریعے کاشتکاری کی جدید ٹیکنالوجی اب سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے 43 اضلاع میں زراعت، ڈیری اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں 150,000 سے زائد کسانوں کو میسر ہے۔ زرعی کاروباری شراکت داروں، کسانوں، سرکاری اور نجی شعبے کے نمائندوں اور شعبہ تعلیم سے وابسطہ افراد کی شرکت میں ہونے والی اس اہم تقریب سے پاکستان کے ساتھ دیرینہ امریکی شراکت داری کا ایک اہم منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچا ہے۔ صوبائی سیکریٹری زراعت پرویز احمد سیہڑ نے زراعت کے شعبے کو جدید بنانے کیلئے امریکہ اور پاکستان کی شراکت داری کی تعریف کی۔ پی اے ٹی ٹی اے کے نتیجے میں 4لاکھ سے زائد اسٹیک ہولڈرز کو اپنے روزمرہ کے کام کیلئے جدید زرعی ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل ہوئی۔ تقریب میں خیبر پختونخوا کے سیکرٹری برائے زراعت ڈاکٹر محمد اسرار نے بھی شرکت کی۔پی اے ٹی ٹی اے (PATTA) جیسے پروگراموں کے ذریعے، امریکہ اور پاکستان نے تقریبا 75 سالوں سے ان امور پر مل کر کام کیا ہے جو دونوں ممالک کے لیے اہم ہیں، جن میں توانائی، اقتصادی ترقی، امن اور شمولیت، تعلیم اور صحت قابل ذکر ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.