برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا رجحان

جمعہ 3 دسمبر 2021 14:54

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا رجحان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سی313روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی216روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سی180روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔