وہاڑی،کمشنر ملتان ڈویژن ملتان ڈاکٹر ارشاد احمد نے ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری کے ہمراہ اے سی آفس میلسی میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے ملاقات
جمعہ 3 دسمبر 2021 19:06
(جاری ہے)
اس موقع پر اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ،کمشنرملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ اشیاء کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنایا جائے ،سرکاری نرخوں پر عملدرآمد انتظامی افسران کی ذمہ داری ہے ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ناقص کارکردگی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ،اشیا کی مصنوعی قلت پیدا کرکے عوام کو لوٹنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ،گراں فروشوں کے خلاف مقدمات کااندراج اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں اور انکی دکانوں کو بھی سیل کیا جائے ۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.