سندھ حکومت کے بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کیخلاف جماعت اسلامی حیدرآباد کا احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 3 دسمبر 2021 23:29
(جاری ہے)
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے صوبائی ر ہنما عبدالوحید قریشی، امیر جماعت اسلامی حیدرآباد عقیل احمد خان نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کے تحت کراچی سمیت شہری علاقوں کے بلدیاتی اداروں کے اختیارات سلب کرکے انہیں اپنی تحویل میں لینا چاہتی ہے جس کا مقصد بلدیات کے عوامی اداروں کو بھی تباہ کرنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی جس کی کرپشن اور لوٹ مار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اب وہ سندھ کے شہری علاقوں کو نشانہ بنارہی ہے ، 13سال سے برسراقتدار پیپلزپارٹی کی حکومت نے پورے سندھ میں تباہی مچائی ہوئی ہے ، کھلے عام رشوت، لوٹ مار کا بازار گرم ہے ، غریب عوام مشکلات کا شکار ہیں ، ان کے جائز کام بھی نہیں کئے جارہے ہیں ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر اس بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کو واپس لیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.