صوبے کی معیشت کی ترقی اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع کی فراہمی کیلئے انتہائی اہم ہیں ،،شہزاد خان بنگش
خیبر پختونخوا یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو آئی ٹی میں بنیادی، انٹرمیڈیٹ اور ایڈوانس لیول کی مہارت فراہم کرکے انہیں روزگار کے مواقع سے جوڑ کر بااختیار بنانا ہے،،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
جمعہ 3 دسمبر 2021 23:47
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو عوامی خدمات تک رسائی کی سہولت کے لئے سٹیزن فیسیلی ٹیشن سنٹرز قائم کئے جائینگے۔
اس موقع پر سیکرٹری سائنس ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عنبر نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ سیٹزن فیسیلی ٹیشن سنٹرز سے شہریوں کو مختلف خدمات تک مربوط رسائی فراہم کی جائیگی مثلاًڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی فراہمی، روٹ پرمٹ، ڈرائیونگ و اسلحہ لائسنس، ڈیتھ و پیدائش سرٹیفکیٹ، طلاق/نکاح سے متعلق کاغذات، حلف نامے، فرد کی فراہمی، تبدیلی، کیریکٹر سرٹیفکیٹ، چالان/ جرمانے کی ادائیگی، گاڑیوں کی رجسٹریشن، گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی، پانی کے کنکشن اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی وغیرہ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیٹیزن فیسیلی ٹیشن سنٹرز کے قیام سے عوامی خدمات کی فراہمی کے نظام کی شفافیت، رسائی اور کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی۔ اس موقع پر ایم ڈی آئی ٹی بورڈ علی محمود نے اجلاس کو سپیشل ٹیکنالوجی زونز کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مجوزہ سپیشل ٹیکنالوجی زونز پشاور، ہری پور، مردان اور سوات میں قائم کئے جائیں گے۔ ڈاکٹر عنبر نے کہا کہ نجی شعبے کے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ون ونڈو کے تحت تمام خدمات اور سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جائیں گی۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوانے صوبے میں اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے قیام کو صوبے کی معیشت کی ترقی اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع کی فراہمی کیلئے انتہائی اہم قرار دیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.