
سجل علی کے مداحوں کی احد رضامیر پر تنقید
احد کی فیملی بہت انا پرست ہے، یہ سجل جیسے ہیرے کی حقدار نہیں تھی، یہ اداکارہ کو سپورٹ نہیں کرتے، سوشل میڈیا صارفین
ہفتہ 4 دسمبر 2021 12:41

(جاری ہے)
جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ’احد بہت خوش قسمت تھے کہ انہیں سجل ملی لیکن انہوں نے قدر نہیں کی، جیسے نظر آتے ہیں ویسے ہیں نہیں‘۔
یہاں تک کہ ایک صارف نے تو سجل کی حمایت میں ایک مختصر نوٹ لکھ دیا کہ’سجل اور احد کے درمیان کچھ تو گڑبڑچل رہی ہے‘۔صارف نے مزید لکھا کہ کہ’ اسے یہ دیکھ کر بہت دکھ ہو رہا ہے کہ احد، سجل کے کسی پروجیکٹ کی حمایت نہیں کر رہے، لگتا ہے کہ سجل اب احد کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی اور بڑے اور نامور پروڈکشن ہاؤسز کے پراجیکٹس حاصل کرنا چاہتی ہیں اور دوسری جانب احد کو اب کوئی اچھا پروجیکٹ نہیں مل رہا‘۔ صارف نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے لکھا کہ’سجل طویل عرصے سے انڈسٹری کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں، احد اور سجل کی آن سکرین کیمسٹری بے شک بہت اچھی تھی لیکن احد کو سجل سے شہرت ملی ہے، لیکن اب وقت ہے کہ احد اپنے آپ کو دوسری نامور ساتھی اداکارائوں کے ساتھ کام کرکے اکیلے ثابت کریں‘۔آخر میں صارف نے لکھا کہ’اسے سجل کے لیے بہت برا محسوس ہورہا ہے‘۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
-
امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی
-
پاکستانی شارٹ فلم پرمننٹ گیسٹ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.