معصوم بچی کے قتل کے واقعہ پرپورا آزادکشمیر سوگوار اور لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے،مشیر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری اکبر ابراہیم
ہفتہ 4 دسمبر 2021 17:52
(جاری ہے)
حکومت آزاد کشمیر نے جرائم پیشہ افراد اور بالخصوص اس طرح کے افسوناک واقعات کے مکمل خاتمہ کے لئے انتظامیہ اور پولیس کو سخت ہدایات دے رکھی ہیں کہ وہ جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھیں اور ان کے خلاف فوری اور قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے۔
آزاد کشمیر بھر سے گھنائونے جرائم کامکمل قلع قمع کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ننھی کنول کی نعش برآمد کرنے سمیت واقعہ میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر DIGپولیس، ایس ایس پی اور تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا اور ہدایات دیں کہ پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف فوری ایکشن لے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.