این اے 133 میں شاندار نتائج پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول کی کارکنوں کو مبارکباد
لاہور کا ضمنی الیکشن پیپلز پارٹی کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا ہے،پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا ہے جو پنجاب میں تبدیلی کا باعث بنے گا، بیان
پیر 6 دسمبر 2021 12:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ثابت کردیا جب وہ میدان میں آتی ہے تو میدان سج جاتا ہے۔
دیگرجماعتوں سے جو لوگ ہماری پارٹی میں شامل ہوئے وہ فیملی بن گئے ہیں، کارکنوں نے جس محنت اور لگن سے کام کیا وہ قابل تعریف ہے، پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن کی شکل میں جو تحریک شروع کی وہ پنجاب بھر میں پھیلے گی، جلد تنظیم سازی کریں گے، بلاول بھٹو اور آصف علی زردای کی جانب سے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سرگودھا میں معصوم بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کا لرزہ خیز واقعہ
-
امریکا ایران مذاکرات میں صرف تن تنہا فیلڈ مارشل کا کردار تھا، وزیراعظم یا دیگر کو کریڈٹ دینے کی ضرورت نہیں
-
حکومت کا ملک بھر میں فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
-
مذاکرات کی کامیابی میں پاکستان کیلئے گولڈن مواقع ہیں، ایران پر پابندیاں ختم ہوں گی تو گیس پائپ لائن کا معاملہ حل ہوجائےگا
-
اسد قیصر کا اسلام آباد میں گاڑیوں کی لمبی قطاروں کا باعث غیرضروری چیک پوسٹوں کو ختم کرنے کا مطالبہ
-
الحمد للہ پاکستان کو بڑی کامیابی ملی
-
ایئرپورٹس کی نئی عالمی درجہ بندی میں پاناما کے ٹوکومین انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی پہلی پوزیشن
-
قطر ایل این جی پلانٹ دھماکہ، پاکستانی سمیت 13افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق
-
جماعت اسلامی کا مرکزی شاہراؤں پر پیٹرولیم لیوی کیخلاف موٹرسائیکلیں بند کر کے احتجاج کرنے کا اعلان
-
ایرانی کرنسی کی قدر میں غیر معمولی اضافہ
-
عمران خان کا اخبار، ٹی وی اور ملاقاتیں اس لئے بند ہیں کیونکہ ہمارا پریشر کم ہوگیا ہے
-
نجی ادارے کو، خاتون ملازمہ کو زچگی کی چھٹیوں کے دوران نوکری سے نکالنے پر 12 لاکھ روپے جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.