برائلر گوشت کی قیمت میں مزید11روپے فی کلو کمی

پیر 6 دسمبر 2021 14:14

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید11روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روے فی درجن پر مستحکم رہی۔