کووڈ۔19 ویکسین کورنا کے مختلف ویرینٹ جیسا کہ امیکرون سے بچنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، وزارت قومی صحت

پیر 6 دسمبر 2021 14:17

کووڈ۔19 ویکسین کورنا کے مختلف ویرینٹ جیسا کہ امیکرون سے بچنے میں اہم ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2021ء) کووڈ۔19 ویکسین کورنا کے مختلف ویرینٹ جیسا کہ اومیکرون سے بچانے  میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز آج ہی لگوائیں۔ جلد کریں یہ دیر کہیں آپ کے لئے جان لیوا ثابت نہ ہو۔

متعلقہ عنوان :