شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

جمعرات 7 مئی 2026 13:32

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2026ء) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس اور عسکری ٹاور حملہ مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتوں میں11 جون تک توسیع کر دی گئی۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کرتے ہوئے آئندہ پیشی پر وکلا سے دلائل طلب کر لیے۔سماعت کے دوران شاہ محمود قریشی کے جیل وارنٹ پیپرز عدالت میں پیش کیے گئے۔