کووڈد وبا کے باعث گزشتہ سال کافی تعداد میں بڑے دانشوروں کا انتقال ہوا جو عالمی اردو کانفرنس کا حصہ ہوتے تھے:آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ
،تاہم رواں سال کی عالمی اردو کانفرنس میں، سرحدی اور کووڈ پابندیوں کے باوجود دنیا بھر اور اندرون ممالک سے 250 سے زائد دانشور، اسکالر، ادیب اور شاعر شرکت کریں گے
پیر 6 دسمبر 2021 17:44
(جاری ہے)
اجلاس میں طہ پایا کہ سالانہ جنرل باڈی اجلاس 26دسمبر اتوارکو شام چھ بجے منعقد ہو گا جب کہ نیشنل کلچر کانفرنس مارچ کے دوسرے عشرے میں منعقد ہو گی۔
صدر محمد احمد شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کلچر کانفرنس میں چاروں صوبوں کشمیر اور گلگت بلتستان کی ثقافت کو اجاگر کیا جائے گا۔ صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلی اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کو افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ یہ کانفرنس پاکستان میں منفرد اور ملک کے لیے یکجہتی و محبت اور فیڈریشن کی مضبوطی کا باعث بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اردو کانفرنس اب ایک برانڈ بن چکا۔ پہلی مرتبہ اسپانسرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، ہمارے زیادہ تر وسائل ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہو رہے ہیں لہذا کانفرنس کے لیے اسپانسرشپ لی گئی ہے۔ نئی تعمیر عمارت اب آرٹس کونسل کے باقاعدہ اثاثہ جات میں شامل ہو گئی ہے۔ سال 2021 کی آخری گورننگ باڈی کے اجلاس میں گورننگ باڈی کے ممبران نے صدر احمد شاہ کی خدمات کو سہراتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں آرٹس کونسل واحد ادارہ ہے جس نے نہ صرف ممبران بلکہ تسلسل کے ساتھ کراچی کے شہریوں کی خدمات انجام دی گئی اور لگ بھگ 80 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین کی سہولت مہیا کی گئی جو فی زمانہ بہترین خدمات تھیں جب کہ حفاظتی انتظامات کے ساتھ فن و ثقافت کی سرگرمیاں بھی جاری رہی یہ سب متحرک صدر محمد احمد شاہ کی صلاحیتوں کی وجہ سے ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.