وزیراعظم کی زیر صدار ت اجلاس ، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا
آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی بھی شرکت ،افغان شہریوں کو دوسرے ممالک جانے کیلئے پاکستانی زمینی اور فضائی راستے استعمال کرنے سے متعلق بھی مشاورت
پیر 6 دسمبر 2021 22:23
(جاری ہے)
پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورت حال پر اہم اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، اور ڈی جی ائی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے شرکت کی ،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، سکیورٹی ایجنسیز کے حکام بھی شریک ہوئے،اجلاس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں پاکستان کی جانب سے افغانستان کو دی جانے والی امداد پر بھی بریفنگ دی گئی ۔
افغان شہریوں کو دوسرے ممالک جانے کیلئے پاکستانی زمینی اور فضائی راستے استعمال کرنے سے متعلق بھی مشاورت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق افغان پالیسی کے تناظر میں مفاہمتی عمل جاری رکھنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،ملک کی سلامتی امور اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی تفصیلی مشاورت ہوئی،وزیرداخلہ نے پاک افغان بارڈر کی صورتحال پر شرکاء کو بریفنگ دی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.