
ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کے زیر صدارت ڈینگی تدارک کے حوالے سے جائزہ اجلاس
متعلقہ محکمہ جات ڈینگی تدارک کے حوالے سے ہارٹ سپارٹ کوریج کو سوفیصد یقینی بنائیں ‘فیاض احمد موہل
منگل 7 دسمبر 2021 16:45

(جاری ہے)
انہوں نے مزید ہدایت کی کہ انڈرائیڈ یوزر کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی تدارک سرگرمیوں کو اپ لوڈ کیا جائے ۔
ان ڈور اور آئوٹ ڈور ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔ اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر نے تمام ضلعی افسران کو حکم دیا کہ ضلع میں کرونا ویکسی نیشن کی مہم ریچ ایوری ڈور کا دوسرا فیز جاری ہے جو 31دسمبر تک جاری رہے گا ۔ تمام افسران مہم کی کامیابی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اپنی اور اپنے ماتحت عملے کی ویکسی نیشن کی دونوں ڈوز جلد از جلد مکمل کروائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.