Live Updates

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات

بدھ 8 دسمبر 2021 13:10

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق     ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری بھی شریک تھے۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر گفتگو کی گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات