استور ، ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان کی زیرصدارت اجلاس، موسم سرما میں شاہراوں کو ٹریفک کے لیے بحال رکھنے بارے اقدامات کا جائزہ
بدھ 8 دسمبر 2021 13:46
(جاری ہے)
خصوصاً ضلع استور کے بالاٸی علاقوں کی سڑکوں سے برف یا برفانی تودے ہٹاکر ٹریفک کی روانی بحال رکھی جاۓ گی تاکہ بالاٸی علاقوں میں مقیم باشندوں کی سفری مشکلات کم ہوسکے۔
اور ان علاقوں کا ہیڈ کوارٹر استور سے زمینی رابطہ بحال رکھا جاۓ گا تاکہ اشیاۓ خوردونوش کی فراہمی کی اور دیگر امور کی انجام دہی کے لیے ہیڈ کوارٹر آنے والے مسافروں کو دوران سفر مشکلات کا سامنا کرنا نہ پڑے۔اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کی گٸی ہے۔ اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اپنے سب ڈویژن میں بحالی کے کاموں کی براہ راست نگرانی کرۓ گا۔ اس ضمن میں متعلقہ ادارے جن میں محکمہ تعمیرات عامہ استور، ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی استور اور میونسپل کمیٹی استور اپنی مشینری کی ضروری مرمت کرکے سثیشن کریں گے اور برف باری یا دیگر غیر معمولی موسمی صورت حال میں فوری طور پر کام کا آغاز کیا جاسکے۔ ڈپٹی کمشنر استور نے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایت کی ہے کہ وہ مشینری کے لیے درکار پیٹرولیم مصنوعات کا سٹاک کریں تاکہ ضرورت کے موقع پر پریشانی کا سامنا کرنا نہ پڑے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.