ڈالرکے مقابلے پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھو بیٹھا
ڈالر کی قیمت خرید 176.75روپے سے بڑھ کر177.30روپے اور قیمت فروخت176.85روپے سے بڑھ کر177.50روپے ہو گئی
بدھ 8 دسمبر 2021 23:45
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں65پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.75روپے سے بڑھ کر177.30روپے اور قیمت فروخت176.85روپے سے بڑھ کر177.50روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 80پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.70روپے سے بڑھ کر178.50روپے اور قیمت فروخت178.20روپے سے بڑھ کر179روپے پر جا پہنچی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.40روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.60روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت199.60روپے سے بڑھ کر201روپے ہو گئی اسی طرح 30پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت234.70روپے سے بڑھ کر235روپے ہو گئیمزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.