ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کا چھیپا ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ
دورے کے دوران ڈی جی رینجرز کوٹرسٹ کے مختلف شعبہ جات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی
جمعرات 9 دسمبر 2021 15:10
(جاری ہے)
اس موقع پر میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے کہا کہ چِھیپا ویلفیئرٹرسٹ کی انسانیت کے لیے شعبہ ہائے زندگی میں خدمات بلخصوص انفارمیشن کنٹرول روم کا قیام اورریسکیو ٹریننگ قابلِ تحسین ہیں۔
ڈی جی رینجرزنے ادارے کی جانب سے عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر انتظامیہ،اسٹاف کو سراہا اور فرا ئض کی بجا آوری کے دوران شہید ہو نے والے چھیپا رضا کاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔سربراہ ٹرسٹ محمد رمضان چھیپا نے کراچی میں امن وامان کی بحالی کے سلسلے میں پاکستان رینجرز (سندھ) کی خدمات کو سراہا اورڈی جی رینجرز(سندھ)کو بحالی امن کے اقدامات میں اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.