
مٹیاری پولیس کا مین پوری و گٹکا کی فیکٹری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی، ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ایس ایچ او معطل
جمعرات 16 دسمبر 2021 00:09
(جاری ہے)
ڈی آئی جی پولیس حیدرآباد رینج کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی مٹیاری محمد کلیم نے تھانہ مٹیاری کی حدود میں مین پوڑی گٹکا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے فیکٹری پر چھاپہ مارا، اس دوران تمباکو کے 12 بورے، مین پوڑی کا چورا 23 بورے، تیار مین پوڑی کی 1000 پڑیا، عادلی گٹکا کے 150 پیکٹ، مین پوڑی کا چورا بکھرا پڑا 2 من اور Z-21 گٹکا 230 پیکٹ برآمد کر لئے، کاروائی میں ایک ملزم نوید میمن کو گرفتارکر لیا گیا، ایس ایس پی ضلع مٹیاری نے ایس ایچ او انسپکٹر محبوب علی شاہ کو معطل بھی کردیا ہے، ترجمان کے مطابق دیگر پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کی روشنی میں ملوث ہونے کی صورت میں محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی۔
مزید قومی خبریں
-
انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے صحافیوں نے ہر دور میں قربانیاں دیں:خرم نواز گنڈاپور
-
پسند کی شادی نہ کروانے پر لڑکی اپنے ہی گھر میں چوری کر کے فرار
-
جنرل عاصم منیر نے بہترین قائدانہ صلاحیتوں اور حکمت عملی سے ہر محاذ پر بھارت کو پسپائی پر مجبور کر دیا‘فیاض الحسن چوہان
-
پوری قوم متحد ہے اور پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے‘ مسلح افواج بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگی، ریاض حسین پیرزادہ
-
اپنی زمین اپنا گھر اسکیم کا اجرا، ہر روز مزید 300 گھر بننے لگے
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کا جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہار افسوس
-
مولانا فضل الرحمان ودیگرمذہبی رہنمائوں کا پروفیسرساجد میرکی وفات پراظہارافسوس
-
انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے صحافیوں نے ہر دور میں قربانیاں دیں،خرم نواز گنڈا پور
-
سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹر ساجد میر کے انتقال پر اظہار افسوس
-
افواج پاکستان ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔۔گورنرسندھ
-
سرگودھا ،مسلح افراد کی فائرنگ ، 21سالہ نوجوان زخمی
-
سرگودھا، پولیس کے فحاشی اڈوں پر کامیاب چھاپے ،8 خواتین ،تین مرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.