وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا مولانا سید حضرت المعروف شوڈاگو بابا جی کے انتقال پراظہارافسوس
اتوار 26 دسمبر 2021 00:07
(جاری ہے)
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے مرحوم کے اہل خانہ اور ان کے عقیدت مندوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ مرحوم کی دینی اور عملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا ہے کہ مرحوم نے دین کی تبلیغ و اشاعت، ًدرس و تدریس اور لوگوں کی روحانی تربیت کے سلسلے میں آپ کی گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کیلئے ڈیل یا ڈھیل کا امکان ’صفر‘ ہونے کا دعویٰ
-
ْنوازشریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ لیا
-
بارشوں ،سیلاب میں جاں بحق افراد کے خاندانوں ،متاثرہ گھروں کے مالکان کی مالی معاونت کی جائے‘ وزیر اعظم
-
بال پوائنٹ قلم کے 80 سال، ایک چھوٹی ایجاد نے لکھنے کا انداز کیسے بدل دیا
-
پمز کے ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ نے عمران خان کی مکمل میڈیکل فٹنس رپورٹ تیار کرلی
-
ہم توقع کریں گے اسی بینچ کے پاس توہین عدالت کی پٹیشن لگے جنہوں نے فیصلہ دیا، سلمان اکرم راجہ
-
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر
-
دہشتگردی کے متاثرین کو آن لائن ہراسانی سے بچانے کا یو این اقدام
-
یاد سے شفاء: اقوام متحدہ کا دہشت گردی کے متاثرین کو خراج عقیدت
-
کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، امدادی کارکنوں کا انتباہ
-
یورپ میں زچگی کے دوران اموات میں دوبارہ اضافہ، ڈبلیو ایچ او رپورٹ
-
غزہ: ملبہ ہٹانے کے دوران 19 بچوں سمیت 50 لاشیں بازیاب، یو این
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.