یونیورسٹی آف تربت کے تحت ہونے والے تمام امتحانات دو روز کیلئے ملتوی

بدھ 5 جنوری 2022 00:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2022ء) یونیورسٹی آف تربت کے تحت ہونے والے تمام امتحانات دو روز کیلئے ملتوی کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی آف تربت کے اعلامیے کے باعث تربت اور گردونواح میں شدید بارشوں کے باعث پانچ اور چھ جنوری کو ہونے والے امتحانات دو روز کیلئے ملتوی کردیئے گئے ہیں اب یہ امتحانات سات جنوری کو ہوں گے