محکمہ ماحولیات کے ضلعی دفتر کی بجلی واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث30دسمبر سے بجلی منقطع

بدھ 5 جنوری 2022 00:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جنوری2022ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو ) کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی پر محکمہ ماحولیات کے ضلعی دفتر 30دسمبر سے بجلی منقطع کرہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بجلی منقطع ہونے کے باعث 30 دسمبر سے معمول کے امور ٹھپ پڑے ہوئے ہیں۔لیسکو کے مطابق محکمے کے ذمہ 65 ہزار روپے واجب الادا تھے ۔اس سے قبل محکمہ ماحولیات کا ضلعی دفتر واجبات کی عدم ادائیگی پر ٹیلیفون کنکشن کی معطلی کا سامنا کر چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :