جہاں عزت نہیں ہوتی وہاں محبت کا مطلب نہیں رہتا، سشمیتا سین
محبت آکر چلی جاتی ہے عزت برقرار ہے تو محبت کو اظہار کا دوربارہ موقع ملتا ہے، اداکارہ
ہفتہ 8 جنوری 2022 13:12
(جاری ہے)
واضح رہے کہ سشمیتا سین کا یہ بیان اپنے بوائے فرینڈ روہمن شال سے علیحدگی کے بعد سامنے آیا ہے۔
لائیو سیشن میں اداکارہ نے کہا کہ جہاں عزت نہیں ہوتی وہاں پیار کا کوئی مطلب نہیں ہوتا، محبت آکر چلی جاتی ہے لیکن اگر عزت برقرار ہے تو محبت کو اظہار کرنے کا دوبارہ موقع ملتا ہے۔اداکارہ کے لائیو سیشن پر مداحوں کی جانب سے درجنوں سوالات کیے گئے۔ باز نے پوچھا کہ وہ خود کو ہر وقت موٹیویٹڈ کیسے رکھتی ہیں ۔اس پر سشمیتا سین نے کہا کہ اس کی وجہ متاثر کن شخصیات کو سننا اور لوگوں کی حقیقی زندگی پر بنی دستاویزی فلمیں دیکھنا ہے، ان سادہ لوگوں کی کہانیاں جاننا جنہوں نے مخالفت کے باوجود غیر معمولی یا حیرت انگیز کام سر انجام دیے، جب میری موٹیویشن کم ہونے لگتی ہے تو میں ایسے لوگوں کو سنتی ہوں جس سے میرے اندر تبدیلی آ جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ میری ریڈ لائن ، شادی سے پیچھے نہیں ہٹا تو میرے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی، حمزہ حبیب
-
نادیہ خان کی ٹیلی فلم میں اوور ایکٹنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
-
فضا علی کی کمار سانو کے کنسرٹ سے وائرل ہونیوالی ویڈیوز پر صارفین کی تنقید
-
ادا کار طلعت حسین کی برسی منگل کو منائی گئی
-
شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر، اسٹائلسٹ اور فیشن آئیکون آمنہ انعام نے مصر میں فیشن ویک کرنے کا اعلان کردیا
-
مستقبل میں اداکار بلال عباس خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، حیا خان
-
اے آئی سے تیار جعلی شواہد نے کورین اداکار کا کیریئر تباہ کر دیا
-
فلم اینیمل میں گونگے ولن کا کردار ادا کرنا خاصا مشکل لگا ، بوبی دیول
-
میرا وعدہ ہے، میں خفیہ شادی نہیں کروں گی‘کنگنا رناوت
-
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.