برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلواضافہ، فارمی انڈی13روپے درجن سستے

جمعرات 13 جنوری 2022 14:10

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلواضافہ، فارمی انڈی13روپے درجن سستے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سی273روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سی188روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت13روپے کمی سی165روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔