برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کی قیمت میں کمی

جمعہ 14 جنوری 2022 12:34

برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کی قیمت میں کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سی271روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت1روپے کمی سی187روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 7روپے کمی سی158روپے فی درجن رہی۔