پنجاب یونیورسٹی نے کمیونیکیشن سٹڈیز میں ایم فل /پی ایچ ڈی میں داخلہ کا انٹری ٹیسٹ منسوخ کردیا

جمعہ 14 جنوری 2022 21:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2022ء) پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز میں ایم فل کمیونیکیشن سٹڈیز پروفیشنل ٹریک اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے 17جنوری 2022ء کو ہونے والا انٹری ٹیسٹ منسوخ کری دیاجبکہ نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :