
"توں شاکر آپ سیانا ایں، ساڈے چہرے پڑھ حالات نہ پچھ"
اہم حکومتی بلوں کی منظوری کے بعد وزیر اطلاعات کی جانب سے اپوزیشن کے اراکین اسمبلی کی تصویر پر طنزیہ ٹوئٹ وائرل ہو گئی
محمد علی
جمعہ 14 جنوری 2022
23:56

توں شاکر آپ سیانا ایں۔۔ ساڈے چہرے پڑہ حالات نہ پچھ:) پارلیمان میں اپوزیشن کو ایک بار پھر شکست انشاللہ 2023 کے انتخابات میں یہ چہرے پارلیمان سے مکمل باہر ہوں گے نون لیگ کا اور زرداری گروپ کا 2023 کا انتخاب آخری انتخاب ثابت ہونا ہے pic.twitter.com/F0xOpEtMzM
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 14, 2022
فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں اپوزیشن رہنماوں کی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران لی گئی تصویر پر معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کا شعر تحریر کیا۔
(جاری ہے)
وزیر اطلاعات نے لکھا "توں شاکر آپ سیانا ایں۔۔ ساڈے چہرے پڑھ حالات نہ پچھ، پارلیمان میں اپوزیشن کو ایک بار پھر شکست۔ انشاللہ 2023 کے انتخابات میں یہ چہرے پارلیمان سے مکمل باہر ہوں گے نون لیگ کا اور زرداری گروپ کا 2023 کا انتخاب آخری انتخاب ثابت ہونا ہے"۔
یہاں واضح رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے دعوے کیے گئے تھے کہ حکومت کو اسٹیٹ بینک ترمیمی بل اور فنانس ترمیمی بل باآسانی منظور نہیں کروانے دیں گے، پارلیمنٹ میں بھرپور مخالفت کی جائے گی۔ تاہم گزشتہ روز کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومت 18 ووٹوں کی برتری سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل، فنانس ترمیمی بل اور دیگر پیش کردہ تمام اہم بلز منظور کروانے میں کامیاب رہی تھی۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.