پی سی بی کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھانے پرکھلاڑیوں کو فی کس 15 لاکھ روپے کا انعام
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2021 میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا
ہفتہ 15 جنوری 2022 12:00
(جاری ہے)
تقریب کے آغاز سے قبل چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور اٴْن کی کارکردگی کو سراہا جبکہ انہوں نے کھلاڑیوں کو فی کس 15،15 لاکھ روپے انعام دیا۔
تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رمیزراجہ کا کہنا تھا فینز کو قومی کرکٹرز گراؤنڈز میں واپس لیکرآئے ہیں،اس ٹیم نے بچوں میں کرکٹ کا شوق دوبارہ پیدا کیاہے۔رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ سر نیچے اور پرفارمنس اوپر یہ فلاسفی کھلاڑیوں کو سمجھائی ہے جبکہ انہوں نے امیدظاہرکی کہ کھلاڑی مستقبل میں بھی ایسا ہی کھیل پیش کریں گے۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ چار ملکی سیریز سے متعلق آئی سی سی کو تمام تفصیلات سے 10 روز میں آگاہ کردیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا، پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں بھارت کو بھی10 وکٹوں سے یادگار شکست دی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.