
بھارت میں اپریل 2020 سے اب تک 1.47 لاکھ بچوں نے کورونا وبا کی وجہ سے اپنے والدین کھودیے
پیر 17 جنوری 2022 15:07

(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کورونا وبا کے دوران والدین سے محروم ہونے کی وجہ سے دیکھ بھال اور تحفظ کی ضرورت والے بچوں کے بارے میں ایک از خود نوٹس میں تفصیلات دیتے ہوئے این سی پی سی آر نے کہا کہ اس کے اعداد و شمار ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اپ لوڈ کردہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔
کمیشن نے کہا کہ ایسے بچوں کی سب سے زیادہ تعدادریاست اڑیسہ (24,405) میں ہے، اس کے بعد مہاراشٹر (19,623)، گجرات (14,770)، تامل ناڈو (11,014)، اترپردیش (9,247) اور آندھرا پردیش (8,760) ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا، قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا
-
یورپی یونین میں فضائی سفر کے دوران ماسک کی پابندی ختم
-
بھارت میں 81سالہ فنکار کمسن لڑکی کی عصمت دری کرنے پر گرفتار
-
یوکرینی افواج نے روسی حملے کو روکنے کیلئے ڈیم کھول دیا
-
صومالیہ میں صدارتی انتخابات، حسن شیخ محمد ملک کے نئے صدر منتخب
-
روس کے چار میزائل حملے، ایک عسکری سائٹ تباہ ہو گئی
-
بھارت میں بی جے پی رہنما کو مخالف جماعت کے کارکن نے تھپڑ دے مارا
-
برطانوی شہزادہ چارلس 3روزہ دورے پر کل کینیڈا جائیں گے
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے رخصت
-
جنوبی کوریا میں 24 گھنٹوں کےد وران کورونا وائرس کے13ہزار 296کیس رپورٹ
-
کیلیفورنیا میں چرچ کے اندر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک ، پانچ زخمی
-
سعودی عرب میں جسمانی طور پرجڑے بچوں کا طویل آپریشن کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.