سندھ ہائیکورٹ ، ڈی ایچ اے کوئٹہ میں شامل مبینہ متنازعہ زمین سے متعلق تحقیقات نہ کرنے کے خلاف درخواست پر ڈی جی نیب کوئٹہ و دیگر سے جواب طلب
منگل 18 جنوری 2022 14:15
(جاری ہے)
اگر شکایت پر کوئی اعتراض لگایا ہے یا کیوں کارروائی نہ ہوسکتی وجوہات بتائی جائیں۔
نیب کی ڈیوٹی ہے اگر کوئی شکایت کرتا ہے تو کارروائی کرے۔ پراسیکیوٹر نیب شہباز سہوترا نے موقف دیا کہ درخواستگزار نے نیب کوئٹہ میں درخواست دی ہوگی اس معاملے سے کراچی نیب کا تعلق نہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے نیب نے درخواستگزار کی شکایت پر کیا کارروائی کی بتایا جائی اگر شکایت پر نیب کو کوئی اعتراض ہے تو بھی درخواستگزار کو آگاہ کیا جائے۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے ہم نیب کو شکایت پر کارروائی کا نہیں حکم دے سکتے، جواب طلب کرلیتے ہیں۔ عدالت نے چیئرمین نیب، ڈی جی نیب کوئٹہ اور دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ڈی ایچ اے کوئٹہ کی زمین کی تحقیقات کے لیے تاجر افغان کارپٹ کے مالک پرویز حسن اور دیگر نے درخواست دائر کی تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.