سولر پینلز،سولر انورٹرز اور سولر سے متعلقہ ایکویپمینٹ پر لاگوسیل ٹیکس فوری ختم کیا جائی} خواجہ شاہ زیب اکرم
منگل 18 جنوری 2022 20:50
(جاری ہے)
خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہاکہ اس وقت ملک میں پیٹرول،بجلی،گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور ماحولیاتی آلودگی کا متبادل صرف اور صرف سولر اور ونڈ پاور کے پلانٹس ہیں جو پاکستان کے رہائشی اور صنعتی صارفین اپنی مدد آپ کے تحت انسٹال کرکے ناصرف ماحولیاتی آلودگی میں کمی کر رہے ہیں بلکہ پاکستان کے امپورٹ بل میں بھی کمی کا ذریعہ بن رہے ہیں۔
پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک مرتبہ سولر سسٹم کو انسٹال کرنے سے کم از کم25سال تک بغیر کسی اضافی خرچے کے مسلسل توانائی ملتی ہے جبکہ جنریٹرز اور تیل پر چلنے والے پاور پلانٹس کو چالو رکھنے کیلئے ہمیں ہر ماہ بیرون ملک سے مہنگا تیل مسلسل امپورٹ کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ 13جنوری کو وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنی ضمنی بجٹ کی تقریرمیں کہا تھا کہ سولر پر ٹیکس ختم کر دیا جائے گا۔ایف پی سی سی آئی اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کی حکومت سے اپیل ہے کہ سولر پینلز،سولر انورٹرز اور سولر سے متعلقہ ایکویپمینٹ پر لاگوسیل ٹیکس کو ختم کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.