سبی ،ریلوے ٹریک پر دھماکہ جعفر ایکسپر یس کی تین بو گیاں ٹریک سے اتر گئیں ،6افراد زخمی
منگل 18 جنوری 2022 23:51
(جاری ہے)
پو لیس کے مطابق سبی کے علا قے پہرو کنٹری کے مقام پر جعفر ایکسپریس گزر رہی تھی کہ ٹریک پر دھماکہ ہو گیا جس سے ٹرین کے انجن کو نقصان پہنچا اورتین بو گیاں ٹریک سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں محب اللہ ، ارسلان اور آمنہ بی بی سمیت 6افراد معمو لی زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کی بحالی اور متبا دل ٹرین کا بندو بست کیا جا رہا ہے جس کے بعد کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو دوبارہ پشاور کی جانب سے روانہ کیا جائے گا۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علا قے کو کھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.