فیصل آباد’ منروا تھیٹر میں خاتون پرتشدد کرنے والے 3افراد مقدمہ کی زد میں آگئے

بدھ 19 جنوری 2022 22:06

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2022ء) منروا تھیٹر میں خاتون پرتشدد کرنے والے 3افراد مقدمہ کی زد میں آگئے تھانہ فیکٹری ایریا میں آسیہ بی بی کی مدعیت میں درج کروائے گئے مقدمہ کے مطابق کہ وہ منروا تھیٹر میں 17جنوری کو موجود تھی کہ وہاں پر موجود منی بٹ وغیرہ نے اس کو ساتھ بیٹھنے کا کہا کہ جب اس نے منع کیا توملزمان نے اسے تھپٹرمارے اوربالوں سے پکڑکر اس کا سردیوار سے مارنے کی کوشش کی اور کپڑے بھی پھاڑ دیئے۔

متعلقہ عنوان :