Live Updates

عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیراعظم

ہفتہ 22 جنوری 2022 23:12

عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیراعظم
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2022ء) وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔ عالمی برادری اقوام متحدہ کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات