کو ئٹہ و مضافات میں شدید بارشوں و برف باری کی پیشنگوئی کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کو یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر کو ئٹہ
اتوار 23 جنوری 2022 00:26
(جاری ہے)
آھستہ چلنے والی گاڑیاں روڈ سے انتہائی بائیں جانب ھو کر چلیں۔ اپنی گاڑی /بائیک وغیرہ کی فرنٹ بیک لائٹس کو درست رکھیں۔دوران سفر یا رکے ھوئے گاڑی کے ھیٹر کو احتیاط سے استعمال کریں۔سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں، جیکٹ اور جوتوں کا استعمال کریں۔
ھر گاڑی میں کم از کم ایک عدد سنو چین کو یقینی بنائیں۔ہنہ اوڈک، چلتن کی طرف غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ڈپٹی کمشنر کنٹرول روم سے رابطہ کریں۔ 03369888838- 0819202671 روڈ سیفٹی کے تمام قوانین کی پاسداری کرنا ھم سب کا فرض عین ھے۔ضلعی انتظامیہ کو ئٹہ آپ کے محفوظ سفر کی خواہاں ہے۔مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.