مانڈیلیز پاکستان نے سمیع واحد کو نیا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کردیا
منگل 25 جنوری 2022 00:14
(جاری ہے)
دیگر اداروں میں کام کے تجربے سے لیس انہوں نے فوڈ اور بیوریج انڈسٹری میں کامیاب کیرئیر بنایا۔
حال ہی میں ، سمیع واحد نے مانڈیلیز کے میناپ ریجن میں اسٹریٹجی لیڈ کے طور پر کاروبار کو آگے بڑھایا اور کرونا کے مشکل وقت میں کام کو نئے انداز میں ڈھالا۔ اس سے قبل، ان کا جدت، بنیادی سرمایہ کاری اور کاروباری حکمت عملی کو آگے بڑھانے کا غیرمعمولی شاندار ریکارڈ رہا ہے۔مانڈیلیز پاکستان کے نومنتخب ایم ڈی، سمیع واحد نے کہا، "میرے لئے یہ نئی ذمہ داری ایک اعزاز ہے، خاص طور پر ایسے ایسے وقت میں جب پاکستان کے لئے مواقع بڑھ رہے ہیں اور کاروبار پھیل رہے ہیں۔ ہم گزشتہ سالوں میں کمپنی کی مستحکم بنیاد قائم کرچکے ہیں اور اہم ذرائع و تدبر سے مزید آگے بڑھنے کا اظہار ہوتا ہے۔ میرا عزم یہ ہے کہ متعدد مارکیٹوں اور شعبوں میں کام کے سالوں پر مبنی تجربے اور علم کو بروئے کار لایا جائے تاکہ صارفین کے ساتھ اپنے رابطوں کو گہرا کرکے کمپنی کی ترقی کی رفتار مزید تیز کی جائے اور تبدیل ہوتے چینلز میں اپنی موجودگی بڑھانے کے ساتھ ساتھ اپنی ٹیم کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھی جائے۔"سمیع واحد کا پاکستان سے تعلق ہے اور انہوں نے پاکستان میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ سے بیچلرز اور مارکیٹنگ میں ایم بی اے کیا ہے۔ انکی سابقہ کارکردگی اور ترقی پسندانہ سوچ کے پیش نظر انکی ماتحتی میں مانڈیلیز پاکستان مستقبل میں کئی گنا ترقی کرتا نظر آئے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.