برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 25 جنوری 2022 13:30

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت247روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت170روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت169روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔