نئے گیس ٹرمینلز کی تعمیر کو گیس سٹوریج سے مشروط کیا جائے:میاں زاہد حسین
سرکاری گیس کمپنیاں ملک بھر میں گیس ذخیرہ کریں
بدھ 26 جنوری 2022 17:20
(جاری ہے)
موسم گرما میں گیس کی طلب بھی کم ہو جاتی ہے جبکہ عالمی منڈی میں اسکی قیمت بھی کم ہو جاتی ہے جسے درآمد کر کے زخیرہ کیا جا سکتا ہے تاکہ موسم سرما میں استعمال کیا جا سکے۔
دنیا کے بہت سے ممالک میں تیل کے ساتھ گیس بھی زخیرہ کی جاتی ہے پاکستان میں بیس دن کا تیل زخیرہ کرنے کی گنجائش تو موجود ہے مگر ایک گھنٹے کی بھی گیس زخیرہ کرنے کی گنجائش موجود نہیں ہے جس سے انرجی سیکورٹی متاثر ہوتی ہے۔ امریکہ نے دس سال کی ضروریات کی گیس زخیرہ کی ہوئی ہے، یورپ ، جرمنی اور اسکے بعد اٹلی نے بھی سب سے زیادہ گیس زخیرہ کی ہوئی ہے، جاپان، چین اور بھارت بھی اس سلسلہ میں سرگرمی دکھا رہے ہیں مگر پاکستان میں گیس زخیرہ کرنے کی تجاویز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا ہے۔ میاں زاہد حسین نے مذید کہا کہ اس وقت ملک میں گیس کی طلب چھ ارب مکعب فٹ روزانہ ہے جبکہ پیداوار 3.8 ارب مکعب فٹ روزانہ ہے اور 1.1 ارب مکعب فٹ روزانہ ایل این جی درآمد کی جا رہی ہے جسے موسم گرما میں سستے داموں درآمد کر کے اسٹورکیا جا سکتا ہے تاکہ کسی بھی ایمرجنسی یا عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ سے صارفین کو محفوظ رکھا جا سکے۔ موجودہ حالات میں نئے ٹرمینلز بنانے ، پرانے ٹرمینلز کو توسیع دینے، گیس درآمد کرنے کے خواہشمند بزنس گروپس کے خلاف سازشیں بند کرنے، ملک سے بھاگی ہوئی آئل اینڈ گیس ڈھونڈنے والی کمپنیوں کو واپس لانے اور سرکاری گیس کمپنیوں میں اصلاحات کی ضرورت ہے تاکہ انرجی سیکورٹی کو یقینی بنایا جاسکے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.