رینجرز کلب میں جاری کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن اختتام پذیر
اختتامی تقریب میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی خصوصی شرکت
بدھ 26 جنوری 2022 20:40
(جاری ہے)
ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل افتخار حسن چوہدری و بیگم نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اچھی کارکردگی دکھانے والی لیڈیز کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔
تقریب میں بزنس مین، کرکٹرز،مختلف مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم سول اور سیاسی شخصیات ،پولیس اور رینجرز کے اعلیٰ افسران اور بڑی تعداد میں شرکاء نے شرکت کی۔شرکاء اور کھلاڑیوں کی جانب سے خواتین کو کھیلوں میں مواقع فراہم کرنے کے لئے رینجرز کے کردار کو سراہا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.