
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرایک بار پھر177روپے سے بڑھ گئی ،مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سستا
بدھ 26 جنوری 2022 20:55

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر30پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید176.75روپے سے برھ کر177روپے اور قیمت فروخت176.80روپے سے بڑھ کر177.10روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے کی کمی سے ڈا لر کی قیمت خرید 178.80روپے سے کم ہو کر178.70روپے اور قیمت فروخت179.30روپے سے کم ہو کر179.20روپے ہو گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر201.50روپے ہو گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید238.50روپے اور قیمت فروخت241روپے پر بدستور برقرار رہی ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.