برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 9روپے کمی ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی

جمعرات 27 جنوری 2022 12:50

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 9روپے کمی ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان بر قرار رہا۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے کمی سی232روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سی160روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت157روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔