برائلر گوشت کی قیمت میں 23روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 28 جنوری 2022 16:54

برائلر گوشت کی قیمت میں 23روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2022ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت23روپے اضافے سی255روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت16روپے اضافے سی176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت157روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔