بین کٹنگ کی بیٹنگ پر اہلیہ ایرن ہالینڈ کی کبھی خوشی کبھی غم کی کیفیت کی ویڈیو وائرل
بیٹنگ کے دوران کیپر کے گلوز لگنے سے بیلز گریں تو ایرن کو لگا کہ انکے شوہر بولڈ ہوگئے تاہم ری پلے دیکھ کر انہوں نے سکھ کا سانس لیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 فروری 2022 12:27
(جاری ہے)
ایرن ہالینڈ کی اداسی کے ہنسی میں تبدیل ہونے کا لمحہ اس وقت پیش آیا جب ان کے شوہر اور پشاور زلمی کے آل راؤنڈر بین کٹنگ پچ پر موجود تھے اور بیٹنگ کے دوران وکٹ کیپر کے گلوز بیلز پر لگے تو ایرن ہالینڈ کو لگا کہ بین کٹنگ بولڈ ہوگئے تاہم اپنے شوہر کو ناٹ آؤٹ دیکھ کر انہوں نے سکھ کا سانس لیا، ان کی مایوسی کے مسکراہٹ میں بدلنے کے دوران کمنٹیٹرز کے دلچسپ تبصرے بھی جاری رہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بابر اعظم کی 90 رنز کی اننگز کے باوجود پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دے دی تھی۔ پشاور زلمی کے 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی، کپتان بابر اعظم 90 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے لیکن ان کے 90 رنز ٹیم کے کام نہ آ سکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.