نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ٹرینر محمد عباس کی فٹنس سے غیر مطمئن
ٹرینر کی رمیز راجہ کو شکایت، چیئرمین نے پیسر سے وضاحت مانگی، کوئی انجری نہیں، معمول کی رفتار سے بولنگ کررہا ہوں، فٹنس بہتر بنانے پر کام جاری: ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب منگل 8 فروری 2022 17:19
(جاری ہے)
محمد عباس نے جواب دیا کہ وہ فٹنس کے کسی مسئلے کا شکار نہیں ہیں بلکہ ٹریننگ سیشن کے دوران اچھا محسوس کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ اسی رفتار کے ساتھ بولنگ کر رہے ہیں جو پہلے کرتے تھے اور چیئرمین پی سی بی کو یقین دلایا کہ وہ ہر ٹریننگ سیشن میں اپنا 100 فیصد حصہ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی رفتار اور فٹنس کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے اور جب بھی قومی ٹیم کیلئے کھیلنے کا موقع ملا پاکستان کے لیے فاتحانہ کردار ادا کریں گے۔ 31 سالہ کھلاڑی نے انکشاف کیا کہ ان کی حکمت عملی مسلسل پرفیکٹ لائن اور لینتھ پر بائولنگ کرنا ہے کیونکہ اس سے مخالف بلے بازوں کو پریشانی ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی تکنیک یہ ہے کہ پرانی گیند کو بلے بازوں پر قابو پا کر اپنے فائدے کے لیے استعمال کیا جائے اور انہیں خراب شاٹس مارنے کے لیے دباؤ میں لایا جائے۔ دائیں ہاتھ کے سیمر پچھلے کچھ سالوں سے قومی ٹیم کے اندر اور باہر ہیں۔ وہ آخری بار پاکستان کے لیے 2021ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھیلے تھے۔ انھیں 2021ء کے آخر میں بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی آخری ٹیسٹ میچ سیریز میں نہیں لیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.