ہدائتکار نویدرضاکی نئی اردوفلم’’ایک رشتہ‘‘ کو سنسر نے پاس کردیا،18 مارچ کو پاکستان بھرمیں ریلیز کی جائیگی
’ایک رشتہ‘‘ ایک فیملی اور اصلاحی مووی ہے جس کے بارے میں سنسر بورڈ کا کہناتھا کہ پہلی پاکستانی فلم ہے جسے پاس کرتے ہوئے فخرہورہاہے‘نوید رضا
پیر 7 مارچ 2022 15:04
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران نوید رضانے بتایاکہ اس فلم کو سنسر سرٹیفکیٹ دیتے وقت ممبران کا کہناتھا کہ یہ پہلی پاکستانی فلم ہے جسے پاس کرتے وقت انہیں فخر ہورہاہے۔
ایک سوال کے جواب میں نوید رضانے بتایاکہ ’’ایک رشتہ‘‘ ایک اصلاحی اور فیملی مووی ہے جسے پوری فیملی کے لیئے بنایاگیاہے انہیں امید ہے کہ فلم بین اس فلم کو ضرور سراہیں گے۔نوید رضاکاکہناتھا کہ ان کی یہ فلم پاکستان بھرکے 45 سے زائد سینما گھروں میں بیک وقت لگائی جارہی ہے جو ایک ریکارڈ ہے انشاء اللہ ایک مرتبہ پھر پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہونے جارہاہے۔فلم کی کاسٹ میں سلمان شیخ،عاشی علی،نیناں سنیناں ودیگرشامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.