کراچی پولیس کارروائی، گٹکا بنانے والے کارخانے پر چھاپہ،لاکھوں کی مالیت اور بھاری مقدار میں گٹکا، ماوا اور چھالیہ برآمد
پیر 21 مارچ 2022 14:41
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق ایس ایچ او سہراب گوٹھ زبیر نواز کو خفیہ اطلاع ملی تو چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ترجمان ضلع ایسٹ پولیس نے بتایا کہ موقع سے بھاری مقدار 278 کلو چھالیہ اور 58 کلو گٹکا وماوا برآمد ہوا جبکہ ڈرم، ٹپ، بالٹیاں، شاپر و دیگر گٹکا بنانے والا مٹیریل بھی برآمد ہوا۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت خان گل کے نام سے ہوئی ہے اور گرفتار ملزم کے دیگر 3 ساتھی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ملزمان کے خلاف گٹکا وماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا۔ترجمان ضلع ایسٹ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جارہا ہے اور مزید تفتیش کے لئے شعبہ تفتیش حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.