ہرشل گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کیخلاف ہندوستان کی سازشوں کو بے نقاب کردیا
جے شاہ نے پیغام بھیجا تھا کہ اگر کشمیر پریمیئر لیگ میں شامل ہوئے تو آئی پی ایل سمیت بھارت میں کرکٹ سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائیگی: سابق جنوبی افریقی اوپنر
ذیشان مہتاب پیر 28 مارچ 2022 14:45
(جاری ہے)
دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے ہرشل گبز نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کو کرکٹ میں سیاست لانے کے خلاف مشورہ دیا جس سے سابق بھارتی کرکٹر نے اتفاق نہیں کیا۔
بھارت کی جانب سے بلیک میلنگ کے باوجود ہرشل گبز نہ صرف کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن میں نظر آئیں گے بلکہ انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیاسی مفادات کو بھی بے نقاب کیا۔ مزید برآں سابق جنوبی افریقی سٹار نے لیگ سے اپنی بڑی امیدوں کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ دنیا کی ٹاپ ٹی ٹونٹی لیگز بن جائے گی۔ ہرشل گبز نے یہ بھی کہا کہ وہ بھارت کے سیاسی دباؤ کی وجہ سے کشمیر جیسے ٹیلنٹ کے مرکز کو نہیں چھوڑیں گے۔ واضح رہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن 7 اگست 2022ء کو شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، راولاکوٹ ہاکس دفاعی چیمپئن ہے جس نے KPL کا پہلا ایڈیشن جیتا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.