احسن خان مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کیلئے تیار، فلم ’رہبرا‘ کا ٹیزر شیئر کردیا
فلم کا ٹریلر عید الفطر پر لانچ کیا جائیگا ، 24 جون کو سینما ء گھروں میں ریلیز کی جائیگی
منگل 5 اپریل 2022 17:00
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے اپنی فلم کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’غیر متوقع چیز کی توقع رکھیں کیونکہ زندگی حیرت انگیز چیزوں سے بھری ہوئی ہے‘۔
آخر میں اٴْنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ اپنے مداحوں کو سنیما گھروں میں ’سرپرائز‘ دینے کے لیے تھوڑا انتظار کررہے ہیں۔ فلم’رہبرا‘میں اداکار احسن خان کے ہمراہ اداکارہ عائشہ عمر بھی بڑی اسکرین پر اداکاری کے جوہر دِکھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔احسن خان کی اس فلم کا ٹریلر عید الفطر پر لانچ کیا جائے گا جبکہ فلم 24 جون کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.